(Post No. 2)
-----
جب ہمیں صبح جلدی اٹھنا ہو یا کہیں جانا ہو تب ہم گھڑی یا موبایل پر الارم لگاتے ہیں تاکہ اس وقت پر الارم بج جائے اور ہم اٹھ جائیں-
ٹھیک اس طرح کی ایک
ReminderTeam
نامی ویب سائٹ ہے جس پر آپ کوئی بھی میسج لکھ کر اپنی ای میل یا کسی اور کی ای میل پر وہ میسج بھیج سکتے ہیں مگر اس میسج کا پہلے الارم کی طرح وقت لگانا ہوگا کہ یہ میسج آپ کو کب مل جائے-
یہ ویب سائٹ بہت لوگوں کے کام آ سکتی ہے جو لوگ باتیں بھول جاتے ہیں تو اس ویب سائٹ سے خود کو ہی میسج بھیجیں جو بعد میں جاکر ان کو مل جائے گا-
اس ویب سائٹ میں آپ یہاں سے جا سکتے ہیں

http://reminderteam.com/

اپنے اپنے دوستوں کے ساتھ پوسٹ
شیئر کرنا مت بھولیں
شکریہ

بقــــــــــلم
اردو ادب ایڈمن
-----

Technicalgurugg.blogspot.com

Comments