(Post No. 1) ----- آپ کو بہت سارے پیجز اور ویب سائٹس اور گوگل پر ایسی اپلیکیشنز اور سافٹویرز مل جائیں گے جن سے آپ موبایل سے Delete کی ہوئی چیزیں واپس کروا سکتے ہیں- مگر آج میں ایک ایسے سافٹویر کا بتانے لگا ہوں جس سے آپ موبایل کی Delete کی ہوئی چیزوں کے ساتھ ساتھ اور معلومات بھی واپس کروا سکتے ہیں- اور اس سافٹویر کو FBI US Police US Army Saudi, UAE, Bahrain Police اور بہت ممالک کی پولیس اور آرمی والے استعمال کرتے ہیں- یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ اس سافٹویر کی ویب سائٹ پر لکھا ہوا ہے کہ اس سافٹویر کو کون کون استعمال کرتا ہے- یہ سافٹویر 3,700 ڈالر کا خریدا جاتا ہے مطلب پاکستانی 3 لاکھ پچاس ہزار سے بھی زیادہ کا خریدنا پڑے گا مگر آپ کو دس دن مفت میں بھی مل جاتا ہے مطلب دس دن مفت میں استعمال کیا جا سکتا ہے- اس سافٹویر سے آپ تصویریں، وڈیوز اور بہت کچھ واپس کروا سکتے ہیں یہاں تک کہ موبایل میں آج تک کتنی ویب سائٹس کھولی گئی تھی؟ موبایل والا شخص کہاں کہاں آتا اور جاتا رہا اور موبایل میں آج تک کونسی کونسی ا...